Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عریج فاطمہ نام رکھنا اور اس کا مطلب

Answered by
مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
Fatwa no.
5051-WAT
Issued
04 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 21 مئی 2026ء

Question

عریج فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال عریج فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام عریج فاطمہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) "عریج " کا معنی ہے : بلند و بالا اور "فاطمہ "شہزادی کونین حضرت سیدہ خاتون جنت رضی اللہ تعالی عنہا کا نام مبارک ہے ، لہذا عریج فاطمہ نام رکھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ ہاں بہتر یہ ہے کہ صرف "فاطمہ " نام رکھیں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز اس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچی کے شامل حال ہوگی ۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے " تسموا بخیار کم "ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.