Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خلفان نام رکھنا اور اس کا مطلب

Question

خلفان نام رکھنا کیسا ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال خلفان نام رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام خلفان رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) خلفان دو طریقوں سے پڑھا جا سکتا ہے ، " خلفان " اور "خلفان" - "خلفان" (لام پر زبر کے ساتھ) کا اصلی مادہ "خلف" ہے ، جس کے معنی ہیں : بعد میں آنے والا ، نیک جانشین اور وارث ۔ اور عربی گرائمر کے اعتبار سے اگرچہ "خلفان"، "خلف" (واحد) کی تشفیہ یعنی دو شخصوں کے لیے بولا جانے والا لفظ ہے ، اور تثنیہ والے صیغے کے ساتھ ایک شخص کا نام رکھا جا سکتا ہے ، کیونکہ اس صورت میں مبالغہ کے طور پر ، اس کا معنی مفرد یعنی ایک شخص والا ہی ہوتا ہے ، اور اس کا مقصد کسی کی تعریف و اچھائی یا مذمت و برائی بیان…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.