Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میران نام رکھنا کیسا؟
Question
میران نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال میران نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام میران رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میران، میر کی جمع ہے ، جس کے معانی ہیں : بہت بڑا امیر ، سرداروں کا سردار، وغیرہ ۔ " ان معانی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا درست ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے مبارکہ ، اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین کے ناموں میں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.