Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احرام کی چادر کیسے پاک کریں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم احرام کی چادر ناپاک ہو جائے تو اسے پاک کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں پرسوں حج پر جا رہا ہوں، دریافت یہ کرنا ہے کہ اگر احرام کی چادر ناپاک ہو جائے تو اسے پاک کرنے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟ جواب حرم کی پا دراگر ناپاک ہو جائے تواس کو عام کپڑوں ہی کی طرح پاک کرنا ہوتا ہے، یعنی نجات چند اقسام کی ہے، ہر قسم کے احکام مختلف ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے : (1) لگنے والی نجاست اگر مرئیہ ہو ( یعنی سوکھ جانے کے بعد جس کی جسامت کپڑے کی سطح سے ابھری ہوئی نظر آئے ، جیسے پاخانہ وغیرہ) تو ایسی نجاست کے پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کو اتنا دھویا جائے کہ اس کا عین و…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.