Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کنان نام رکھنا کیسا؟

Answered by
مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
Fatwa no.
5018-WAT
Issued
28 ذو القعدة الحرام 1447ھ / 16 مئی 2026ء

Question

بیٹے کا نام کنان رکھنا کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بیٹے کا نام کنان رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام کنان رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لفظ "کشان " کا معنی : "پردہ ، غلاف ، یا ڈھانپنے والی چیز ہے، بیٹے کا یہ نام رکھنا جائز تو ہے ، البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں ، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، پھر پکارنے کے لیے انبیائے کرام عليم الصلوۃ والسلام کے اسمائے مبارکہ ، اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین رضوان اللہ تعالی علیهم اجمعین ، نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے ، کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.