Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی کے جانور کی عمر کتنی ہونی چاہیے؟

Question

قربانی کے جانور کی عمر کتنی ہونی چاہیے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال قربانی کے جانور کی عمر کتنی ہونی چاہیے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم قربانی کے جانور کی عمر کے متعلق وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قربانی کے جانوروں کی عمروں کے لحاظ سے ضروری ہے کہ بحرا، بحری ایک سال سے ، گائے دو سال سے اور اونٹ پانچ سال سے کم عمر کا نہ ہو۔ ہاں اچھ مہینے کا دنبہ یا مینڈھا بھی قربان ہو سکتا ہے ، جبکہ اتنا موٹا تازہ ہو کہ اسے سال کے دنبوں میں ملادیں تو دور سے فرق نہ کیا جا سکے ۔ یادر ہے اقربانی کے لیے جانوروں کا دانت نکالنا ضروری نہیں ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.