Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

الو کا گھر میں بیٹھنا منحوس ہے؟

Fatwa no.
5000-WAT
Issued
01 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 18 مئی 2026ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا گھر میں الو کے بیٹھنے سے مصیبت آتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہمارے ہاں ایک بات مشہور ہے ، کہ الو جس گھر میں آکر بیٹھتا ہے ، اور بولتا ہے ، اس گھر پہ مصیبت آتی ہے ، کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب کسی گھر، علاقے ، یا ملک وغیرہ پر، آفت و مصیبت کا آنا ، اللہ پاک کے حکم سے ہوتا ہے ، نہ کہ کسی پرندے ، یا جانور کے بیٹھنے ، یا بولنے وغیرہ کی وجہ سے ، لہذا الو کے بیٹھنے یا بولنے کو مصیبت کا سبب نہ سمجھا جائے کہ یہ بد شگونی ہے ، اور بدشگونی کفار کا طریقہ ہے ، اسلام میں بدشگونی لینا ممنوع ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.