Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد حریص نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام محمد حریص رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے بھائی کا نام "محمد حریص امام " ہے ، جس کی عمر 26 سال ہے ، کیا یہ نام درست ہے ؟ "امام " نام آخر میں بابا کے نام کی وجہ سے ہے؛ کیونکہ میرے بابا کا نام امام بخش ہے ، تو اس وجہ سے میرے بھائی کا نام محمد حریص امام بنا، تو اب بھی کیا نام غلط ہے ، اور عموما ہم اسے حریص کہ کر پکارتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.