Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خالد نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4975-WAT
Issued
14 ذو القعدة الحرام 1447ھ /02 مئی 2026ء

Question

بچے کا نام "خالد" رکھنا کیسا؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بچے کا نام "خالد" رکھنا کیسا؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام "خالد" رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) خالد نام رکھنا نہ صرف جائز، بلکہ بہتر ہے ، کہ یہ عظیم صحابی رسول ، سیف الله ، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور احادیث طیبہ میں بھی ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، لہذا اس حدیث پاک پر عمل کی نیت اور صحابی رسول کے نام سے برکت لینے کی نیت سے "خالد" نام رکھیں گے ، تو ان شاء اللہ عزوجل ثواب اور برکت دونوں نصیب ہوں گے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.