Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عید اور جمعہ ایک دن ہوں تو جمعہ لازم ہے؟

Answered by
مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
Fatwa no.
4950-WAT

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کے دن عید آگئی ، تو جمعے کی نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں سعودی عرب سے ہوں ۔ ہم نے اس بار عید الفطر کی نماز جمعہ کے دن ادا کی تھی ، تو ہمارے ایک مولوی نے بتایا کہ ابھی جمعہ ضروری نہیں ہے ، اگرچہ کوئی مجبوری بھی نہ ہو ، تو اس کا کیا جواب ہے ؟ جواب اگر جمعہ کے دن عید کی نماز آجائے ، تو احناف کے نزدیک عید کی نماز ادا کرنے سے جمعہ کی نماز معاف نہیں ہوگی ، بلکہ شرائط پائے جانے کی صورت میں جمعہ کی نماز بدستور لازم ہی رہے گی ، جس کی ادائیگی ضروری ہوگی، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارکہ میں عید، جمعہ کے دن آئی، تو آپ صلی اللہ تعالی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.