Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بالٹی میں موٹے کپڑے پاک کرنے کا طریقہ
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی دار الافتاء اهاست
- Fatwa no.
- 4932-WAT
- Issued
- 06 ذو القعدة الحرام 1447ھ /24 اپریل 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم موٹے کپڑے بالٹی میں پاک کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پوچھنا یہ تھا کہ موٹے کپڑے جیسے جیکٹ، سویٹر، انر وغیرہ کسی نظر نہ آنے والی نجاست لگنے سے ناپاک ہو جائیں، تو کیا ان کو کسی بالٹی یا شب وغیرہ میں ڈال کر ، اس میں سے پانی بہانے سے ، یہ موٹے کپڑے پاک ہو جائیں گے ؟ جواب بالٹی یا ٹب وغیرہ کسی برتن میں جب موٹے ناپاک کپڑے (مثلاً جیکٹ، سویٹر ، از وغیرہ) کو ڈال کر اوپر سے ٹل کھول دیا جائے ، اور جب بالٹی یا ٹب وغیرہ کے اوپر سے ابل کر اتنا پانی بہہ جائے ، کہ جس سے یہ غالب گمان ہو جائے ، کہ پانی، گندگی کو بہا کر لے گیا ، تواب وہ ناپاک کپڑے ، پاک ہو جائیں گے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.