Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زرناب نام رکھنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد بلال عطاری مدنی
Fatwa no.
4925-WAT
Issued
22 شوال المکرم 1447ء / 11 اپریل 2026. DaruliftaAhlesunnat

Question

زرناب نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال زرناب نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم زرناب نام رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زرناب کا معنی ہے "خالص سونا " لہذا یہ نام رکھ سکتے ہیں، البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچوں کا نام نیک لوگوں کے ناموں پر رکھا جائے ، کہ حدیث پاک میں نیک لوگوں کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے ۔ فیروز اللغات میں ہے : "زرناب : خالص سونا ۔ (فیروز اللغات، ص788) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے ”تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.