Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد بوٹا نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام " بوٹا " رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پوچھنا یہ تھا کہ بچے کا "محمد بوٹا " نام رکھنا کیسا ہے ؟ اس کا معنی کیا ہے ؟ اور کیا یہ نام رکھنا شرعاًجائز ہے ؟ جواب بوٹا " کا معنی ہے : "پودا، پھول پتی “ اس لحاظ سے محمد بوٹا نام رکھنا جائز ودرست ہے ۔ کہ شرعی نقطہ نظر سے ہر وہ نام رکھنا جائز ہے جو، اللہ تعالی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے ساتھ خاص نہ ہو، نہ بے معنی ہو ، نہ ایسے کہ ان کا معنی معلوم نہیں ، نہ اس کے معنی برے و مذموم ہوں، نہ فخر و تکبر پر مشتمل ہو، نہ اس میں ممنوع تزکیہ اور خود ستائی ہو، اور نہ وہ نام کفار کے ساتھ خاص ہو ،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.