Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سنان (SINAN) نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطارمی مدنی
Fatwa no.
4801-WAT
Issued
15 رمضان المبارک 1447 / 05 مارچ 2026. دار الافتاء اهلسنت

Question

کیا سنان نام رکھنا درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا سنان نام رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام سنان (SINAN) رکھنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) سنان نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ متعدد صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کا نام ہے ، اور ہمیں حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔ نیز امید ہے کہ اس سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں متعدد صحابہ کرام کا ذکر موجود ہے جن کا نام سنان ہے ، ان میں سے کچھ یہ ہیں : سنان بن تیم۔۔۔ سنان بن ثعلبہ۔۔۔ سنان بن روح ۔۔۔ سنان بن سلمۃ۔۔۔ سنان بن ابی سنان۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.