Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا عاقل نام رکھنا درست ہے؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4722-WAT
- Issued
- 21 شعبان المعظم 1447ھ /10 فروری 2026ء علام الافتاء اهلسنت
Question
کیا عاقل نام رکھنا درست ہے ؟
Answer (beginning)
سوال کیا عاقل نام رکھنا درست ہے ؟ بسم الله الرحمن الرحيم عاقل نام رکھنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) جواب عاقل نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں ہے "عاقل بن البکیر ۔۔۔ شہد بدراً۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.