Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عقبہ نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4668-WAT
Issued
04 شعبان المعظم 1447 ھ /24 جنوری 2026. دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام عقبہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا عقبہ نام رکھنا درست ہے ؟ جواب عقبہ نام رکھنا بہتر ہے ، کہ یہ متعدد صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کا نام ہے ، اور ہمیں حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔ نیز امید ہے کہ اس سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں متعدد صحابہ کرام علیہم الرضوان کا ذکر موجود ہے ، جن کا نام عقبہ ہے ، ان میں سے کچھ یہ ہیں : ”عقبة بن الحارث۔۔۔ عقبة بن حلیس۔۔۔ عقبة بن الحنظلية۔۔۔ عقبة بن رافع ۔۔۔ عقبة بن ربیعة الانصاری۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.