Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد فاتح نام رکھنا کیسا؟ فاتح نام کا مطلب

Answered by
مولانا محمد حسان عطاری مدنی
Fatwa no.
4616-WAT
Issued
17 رجب المرجب 1447ھ / 07 جنوری 2026ء دار الافتاء اهلسنت

Question

کیا محمد فاتح نام رکھنا جائز ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا محمد فاتح نام رکھنا جائز ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام محمد فاتح رکھنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) فاتح کا مطلب ہے : "جیتنے والا، فتح کرنے والا۔ لہذا محمد فاتح نام رکھنا جائز ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف محمد رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں محمد نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا محمد نام رکھنے کی ہے ، اور پھر پکارنے کے لیے فاتح رکھ لیجئے ۔ فیروز اللغات میں ہے "فاتح : جیتنے والا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.