Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تجدیدِ ایمان کا طریقہ

Question

تجدید ایمان کا طریقہ بتا دیں۔ جواب تجدید ایمان کا طریقہ کیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تجدید ایمان کا طریقہ یہ ہے کہ :

Answer (beginning)

"جو کفر سر زد ہوا اس کو کفر تسلیم کرے ، دل میں اس سے نفرت اور بیزاری کا اظہار بھی ہو، کفر کے سر زد ہونے پر ندامت و پشیمانی بھی ہو اور آئندہ نہ کرنے کا پکا ارادہ بھی ہو ، اور تو بہ میں اس کفر کا ذکر بھی کیا جائے ، مثلا : "یا اللہ عزوجل! مجھ سے جو فلاں کفر سر زد ہوا، میں اس کفر سے توبہ کرتا ہوں " پھر تجدید ایمان کے طور پر کلمہ شہادت یا کلمہ طیبہ پڑھے ، مثلا کہے : "لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ( یعنی اللہ عزوجل کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ، الله عز وجل کے رسول ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.