Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عرش نام رکھنا اور اس کا مطلب؟
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4515-WAT
- Issued
- 14 جمادی الثانی 1447ھ / 06 دسمبر 2025ء
Question
بچے کا نام عرش رکھنا دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) عرش نام کا کیا مطلب ہے ؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب
Answer (beginning)
"عرش "عربی زبان کا لفظ ہے، جو کہ اردو اور فارسی میں بھی مستعمل ( استعمال کیا جاتا) ہے ، اس کے چند معانی یہ ہیں : " چارپائی ، ، بادشاہوں کا تخت، چھت وغیرہ ۔ " مذکورہ معانی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے ، البتہ ! بہتر یہ ہے کہ نیک لوگوں مثلاً انبیائے کرام علیهم الصلوۃ والسلام ، صحا بہ کرام و اولیائے عظام علیھم الرضوان میں سے کسی کے نام پر بچے کا نام رکھا جائے ، کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اس سے ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.