Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فقہ حنفی میں صاحبین کون ہیں؟

Fatwa no.
4453-WAT
Issued
27 جمادی الاولی 1447 / 19 نومبر 2025. علم الافتاء اهلسنت

Question

صاحبین (امام ابو یوسف و امام محمد) رحمھما اللہ کا تعارف دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فقہ میں جو صاحبین کا ذکر ہے اس سے مراد امام ابویوسف اور امام محمد ہیں۔ تو کیا یہ دونوں احناف ہیں یا پھر ان کا الگ مسلک اور ان کے الگ مقلدین ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

حضرات صاحبین ، یعنی امام ابو یوسف اور امام محمد علیہما الرحمہ ، امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کے جلیل القدر تلامذہ میں سے ہیں ۔ ان بزرگوں کا کوئی الگ مسلک یا مستقل مقلدین نہیں، بلکہ یہ فقہ حنفی کے مجتہدین کے دوسرے طبقے ، یعنی مجتہدین فی المذہب میں سے ہیں۔ یہ حضرات اپنے امام اعظم کے وضع کردہ اصول و قواعد کی روشنی میں شرعی مسائل کا استنباط فرماتے ہیں ۔ علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں : ” ان الفقهاء على سبع طبقات۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.