Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو علومِ خمسہ کا علم ملا

Answered by
مولانا محمد نوید چشتی عطاری مدنی
Fatwa no.
4446-WAT
Issued
26 جمادی الاولی 1447ھ /18 نومبر 2025ء كان الامية الملاك

Question

حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو علوم خمسہ کی تمام جزئیات کا علم دیا گیا ہے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو علوم خمسہ کی تمام جزئیات کا علم دیا گیا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

جی بالکل ! اللہ تعالی نے نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو علوم خمسہ کی تمام جزئیات کا علم عطا فرمایا ہے ۔ امام اہل سنت، امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں : "فقیر نے قرآن عظیم کی آیات قطعیہ سے ثابت کیا کہ قرآن عظیم نے 23 برس میں بتدریج نزول اجلال فرما کر اپنے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ والہ و سلم کو جمیع ناگان ونا یکنون یعنی روز اول سے روزِ آخر تک کی ہر شے ، ہر بات کا علم عطا فرمایا ۔ “ (فتاویٰ رضویہ ، جلد 29، صفحہ 512، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) مزید ایک اور مقام پر صراحت فرماتے ہیں : حضور کو بلا استثناء جمیع جزئیات خمس کا علم ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.