Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی سب سے پہلی اولاد
- Answered by
- مولانا محمد فراز عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4379-WAT
- Issued
- 04 جمادی الاولی 1447 / 27 اکتوبر 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Question
نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی اولاد پاک میں سب سے پہلے کس کی ولادت ہوئی ؟ دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی اولاد پاک میں سے سب سے پہلے ، بیٹے کی ولادت ہوئی ہے یا بیٹی کی ؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب
Answer (beginning)
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی مبارک اولاد میں سب سے پہلے آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے شہزادے ، حضرت قاسم رضی اللہ تعالی عنہ کی ولادت ہوئی، انہی کے نام سے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی کنیت ابوالقاسم “ ہے ۔ حضرت قاسم رضی اللہ تعالی عنہ کے بعد آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی پیاری شہزادی، حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا کی ولادت باسعادت ہوئی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.