Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیماری سے شفا کے لیے مسنون دعا

Fatwa no.
4328-WAT
Issued
21 ربيع الآخر 1447ء / 15 اکتوبر 2025. علم الافتاء اهلسنت

Question

بیماری سے شفا کے لئے مروی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا بیماری سے شفا حاصل کرنے کے لیے اپنے اوپر یہ دعا أَسْأَلُ اللهَ الْعَظِيمَ رَبِّ الْعَرْشِ العَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ" پڑھ کر دم کر سکتے ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں ! مریض یہ دعا پڑھ کر اپنے اوپر بھی دم کر سکتا ہے اور اپنے لیے پڑھنے کی صورت میں اس میں مذکور جملہ "ان يَشْفِيَكَ " کو " أَن يَشْفِينِي " پڑھے ۔ اور بہتر ہے کہ شروع میں یہ الفاظ بھی اضافہ کرلے "باسم اللہ العظیم ۔ ۔ الخ" اور اس دعا کو سات مرتبہ پڑھے ان شاء اللہ عز وجل فائدہ ہوگا ۔ فتح القریب المسجیب میں علامہ حسن بن علی القاہری لکھتے ہیں : "وفي الباب عن علي رضي الله عنه بلفظ : ما من مريض لم يقض أجله تعوذ بهذه الكلمات إلا خفف الله عنه باسم الله العظيم اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيني سبع مرات “ ترجمہ : اس باب میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے ان الفاظ کے ساتھ بھی حدیث مروی ہے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.