Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بصیر نام رکھنا کیسا ؟

Question

صرف بصیر نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بچے کا نام بصیر رکھنا دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

یہ نام رکھنا جائز ہے، "بصیر اللہ تعالی کے صفاتی ناموں میں سے ہے لیکن یہ ایسا نام نہیں جو اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ خاص ہو ، قرآن پاک میں یہ لفظ انسان کے لئے بھی ذکر ہوا ہے ، لہذا انسان کا نام رکھنے کی صورت میں اسی کے مناسب معنی مراد ہوں گے ، البتہ جہاں یہ اندیشہ ہو کہ عوام اس نام میں تصغیر کریں گے یا اس کو بگاڑیں گے تو وہاں یہ نام نہ رکھا جائے ۔ ارشادِ ربانی ہے (اِنَّا خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ أَمْشَاجِ نَبْتَلِيْهِ فَجَعَلْنَهُ سَمِيعًا بَصِيرًا) ترجمہ کنز العرفان : بیشک ہم نے آدمی کو ملی ہوئی منی سے پیدا کیا تاکہ ہم اس کا امتحان لیں تو ہم نے اسے سننے والا ، دیکھنے والا بنا دیا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.