Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عربان نام کا مطلب نیز یہ نام رکھنا کیسا؟

Answered by
مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
Fatwa no.
4319-WAT
Issued
19 ربیع الآخر 1447ء 13 اکتوبر 2025. دار الافتاء اهلسنت

Question

بچے کا نام عربان رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ہم نے اپنے بیٹے کا نام " عربان " رکھا تھا، اس کے معنی کیا ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

"عربان عین کے فتحہ کے ساتھ ، اس کا معنی ہے فضیح یعنی صاف گفتگو کرنے والا یہ نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ بچوں کے ناموں میں بہتر یہ ہو تا ہے کہ بیٹے کا نام محمد رکھا جائے کہ اس نام پاک کی حدیث پاک میں بہت برکتیں بیان ہوئیں پھر پکارنے کے لیے انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام ، صحابہ کرام علیہم الرضوان اور نیک لوگوں میں سے کسی کے نام پر نام رکھیں جبکہ وہ ان کے ساتھ خاص نہ ہو، اس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچے کے شامل حال ہوں گی ۔ عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری میں ہے ” يقال : رجل عربان أي : فصیح اللسان“ ترجمہ : کہا جاتا ہے : رجل عربان یعنی فصیح اللسان ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.