Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رباب فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ رباب نام کا معنی
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4170-WAT
- Issued
- 07 ربیع الاول 1447ھ /01 ستمبر 2025ء
Question
بچی کا نام رباب فاطمہ رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) " رباب فاطمہ " کے کیا معنی ہیں ؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
رباب (را کے زبر کے ساتھ ) کا معنیٰ ہے : "سفید بادل، اور یہ بیر میمون کے قریب مکہ میں ایک جگہ کا بھی نام ہے ۔ " اسی تلفظ و معنی کے اعتبار سے عورتوں کا نام " باب "رکھا جاتا ہے ، اور اسی تلفظ کے ساتھ یہ ایک صحابیہ کا بھی نام ہے ، اور ساتھ فاطمہ ملا لینے سے مزید نسبتیں حاصل ہونے کی وجہ سے زیادہ برکت والا نام بن گیا، لہذا ر باب فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں کہ حدیث پاک میں نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.