Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میلاد منانے کی وجہ

Question

ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ؟ جواب میلاد منانے کی وجہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

ہم میلاد النبی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کا جشن مناتے ہیں تاکہ ہم اللہ تعالیٰ کے اس عظیم ترین انعام ، یعنی نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی دنیا میں تشریف آوری پر اپنی بے پناہ خوشی اور شکر گزاری کا اظہار کر سکیں ۔ آپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی ولادت صرف ایک شخصیت کی پیدائش نہیں ، بلکہ پوری انسانیت کے لیے رحمت ، ہدایت اور روشنی کی آمد ہے ۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کس طرح آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جہالت اور گمراہی کے اندھیروں کو ختم کر کے علم و حکمت اور امن و سلامتی کا نور پھیلایا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.