Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عرفات نام رکھنا

Answered by
مولانا محمد سعید عطاری مدنی
Fatwa no.
4106-WAT
Issued
12 صفر المظفر 1447ء / 07 اگست 2025

Question

عرفات نام رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) عرفات نام رکھنا کیسا ہے ؟ اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

عرفات نام رکھنا جائز ہے ۔ یہ ایک مشہور و معروف میدان ہے جس میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جاتا ہے ۔ فیروز اللغات میں ہے "عرفات : سکے سے بارہ میل کے فاصلے پر ایک پہاڑی اور میدان جہاں حاجی حج کے دن کھڑے ہو کر لبیک پکارتے ہیں ۔ “ (فیروز اللغات، صفحہ 947، مطبوعہ کراچی) مراۃ المناجیح میں ہے " عرفہ عرف سے بنا ہے بعنی پہچاننا۔ (ذوالحجۃ الحرام کی نویں تاریخ کو بھی عرفہ کہتے ہیں اور عرفات میدان کو بھی ، مگر لفظ عرفات صرف میدان کو کہا جاتا ہے نہ کہ اس دن کو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.