Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تسبیحات و اذکار کا ایصالِ ثواب
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4093-WAT
- Issued
- 09 صفر المظفر 1447 / 04 اگست 2025. علم الافتاء اهلسنت
Question
تسبیحات و اذکار کا ایصال ثواب دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا سبحان الله الحمد لله، الله اکبر، استغفر اللہ، کا ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
چھوٹی بڑی ہر نیکی کا ایصال ثواب کر سکتے ہیں اور یہ کلمات پڑھنا، نیکی ہے لہذا ان کلمات کا بھی ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے "الأصل في هذا الباب أن الإنسان له أن يجعل ثواب عمله لغيره صلاة كان أو صوما أو صدقة أو غيرها كالحج وقراءة القرآن والأذكار وزيارة قبور الأنبياء -عليهم الصلاة والسلام-والشهداء و الأولياء والصالحين وتكفين الموتى وجميع أنواع البر "ترجمہ : اس باب میں اصول یہ ہے کہ انسان کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے عمل کا ثواب دوسرے کو دے ، خواہ وہ عمل نماز ہو یا روزہ ہو یا صدقہ یا اس کے علاوہ کوئی اور ہو جیسے حج ، قرآن کی تلاوت، ذکر واذکار، انبیا علیہم الصلوۃ والسلام ، شہدا،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.