Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صوفہ پاک کرنے کا طریقہ
Question
صوفہ پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ جواب صوفہ پاک کرنے کا طریقہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
سوال میں بیان کردہ مسئلے کی بنیادی طور پر ممکنہ دو صورتیں ہو سکتی ہیں : (1) صوفے کی پوشش ایسی چیز کی بنی ہوئی ہو کہ اس میں مسام ہوں اور اس میں لیکوڈ چیز جذب ہو جاتی ہو (جیسا کہ عموماً صوفے ایسی ہی ہوتی ہیں) نیز اس پر کوئی ایسی چیز یا کور بھی نہ چڑھایا گیا ہو، جو نجاست، پیشاب وغیرہ جذب ہونے سے مانع ہو، تو اس کو پاک کرنے کے لیے دھونا ضروری ہے ، خواہ نجاست کی تری ابھی موجود ہو یا خشک ہو چکی ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.