Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کو بوسہ دینے کا حکم

Question

میت کو بوسا دینا کیسا ؟ جواب میت کو بوسہ دینے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

برکت یا محبت کے طور پر میت کو بوسا دینا جائز ہے جبکہ کوئی مانع شرعی نہ ہو جیسا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد ان کو بوسہ دیا ۔ اسی طرح حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وصالِ ظاہری کے بعد آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دونوں آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا ۔ اور کوئی مانع شرعی پاپا جائے تو پھر میت کو بوسہ دینا جائز نہیں مثلا شہوت کے ساتھ میت کو بوسہ دینا، یا غیر محرم کو بوسہ دینا یا شوہر کا فوت شدہ زوجہ کو بوسہ دینا وغیرہ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.