Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمامہ شریف پہننے کا حکم

Fatwa no.
3779-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عمامہ پہنا سنت ہے یا مستحب ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔

Answer (beginning)

نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنتوں میں سے ایک بہت ہی پیاری اور محبوب ترین سنت عمامہ شریف باندھنا بھی ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سفر اور حضر میں ہمیشہ عمامہ شریف استعمال فرمایا ہے ، اور یہ سنتِ متواترہ ہے، البتہ عمامہ باندھنا سنن زوائد ( یعنی سنت غیر موکدہ) میں سے ہے اور سنن زوائد کا حکم مستحب والا ہو تا ہے، یعنی یہ سنت مستحبہ ہے ، لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ مستحب کہہ کر ہم اسے ترک کر دیں، بلکہ اس کی اہمیت اور فضیلت کے لیے یہی کافی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمامہ شریف باندھا ہے اور پھر ایک دو بار یا چند بار نہیں، بلکہ اس پر ہمیشگی اختیار فرمائی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.