Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عینا نام کا مطلب اورعینا نام رکھنا کیسا
Question
ہے؟ دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) ”عینا‘ نام کے معنی کیا ہیں ، اس کا درست تلفظ کیا ہے ؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ کیا کسی نیک خاتون کا نام بھی گزرا
Answer (beginning)
وو ”عیناء کا درست تلفظ ”ع“ پر زبر ہے اور آخر میں ”، “ بھی ہے، اس کا معنی ہے خوب صورت بڑی آنکھ والی۔ کسی نیک خاتون کا یہ نام ہونا ہمارے علم میں نہیں، یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نیک خواتین، مثلاً امہات المؤمنین، صحابیات و غیر ہا اللہ پاک کی نیک بندیوں کے ناموں پر رکھا جائے، کیونکہ حدیث پاک میں اچھے نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، چنانچہ حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ” انكم تدعون يوم القيامة باسماء كم واسماء اباءكم فاحسنوا اسماءکم“ یعنی قیامت کے دن تم اپنے اور اپنے آباء کے ناموں سے پکارے جاؤ گے ، لہذا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.