Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غسلِ جنابت و غسلِ جمعہ کا طریقہ

Fatwa no.
1425-Web

Question

(دعوت اسلامی) غسل جنابت اور جمعہ کے لئے غسل کرنے میں کوئی فرق ہے ؟

Answer (beginning)

غسل کرنے کا مسنون طریقہ درج ذیل ہے یہ طریقہ فرض غسل یعنی غسل جنابت اور مسنون فغسل مثلاً غنسل جمعہ دونوں کے لیے ہے۔ غسل کا مسنون طریقہ بغیر زبان ہلائے دل میں اس طرح نیت کیجئے کہ میں طہارت حاصل کرنے کیلئے غسل کرتا ہوں۔ پہلے دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین تین بار دھوئیے ، پھر استنجے کی جگہ دھوئیے خواہ نجاست ہو یا نہ ہو ، پھر جسم پر اگر کہیں نجاست ہو تو اس کو ڈور کیجئے پھر نماز کا ساؤضو کیجئے مگر پاؤں نہ دھوئے ، اگر چو کی وغیرہ پر غسل کر رہے ہیں تو پاؤں بھی دھو لیجئے ، پھر بدن پر تیل کی طرح پانی بچپڑ لیجئے ، خصوصا سردیوں میں (اس دوران صابن بھی لگا سکتے ہیں) پھر تین بار سید ھے کندھے پر پانی بہائے، پھر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.