Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میزاب رحمت نام رکھنا
- Fatwa no.
- 1370-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میزاب رحمت نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
میزاب رحمت ، خانہ کعبہ کے پر نالے کو کہا جاتا ہے بطور نسبت یہ نام رکھنا جائز ہے لیکن بہتر یہ کہ اسلاف کے ناموں پر نام رکھا جائے۔ آپ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب " نام رکھنے کے احکام حاصل کریں، اس کا مطالعہ کریں اور اس کے آخر میں صحابہ و صحابیات رضی اللہ تعالی عنہم اور دیگر بزرگان دین کے نام بیان کیے گئے ہیں اس میں سے کوئی نام رکھ لیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دام الان اهانت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.