Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صاحب ترتیب نے قضا نماز سے پہلے بھولے سے وقتی نماز پڑھ لی تو؟
- Fatwa no.
- 100-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر بھولے سے صاحب ترتیب قضا نماز سے پہلے اس وقت کی نماز پڑھ لے تو اب اسکی اس وقت کی نماز کا اور انگلی نمازوں کا کیا حکم ہو گا ؟
Answer (beginning)
اگر صاحب ترتیب نے بھولے سے وقتی نماز پڑھی لی اور نماز پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ اس کے ذمہ قضا ہے تو اس کی وقتی نماز ہو جائے گی۔ ہاں اگر اس نے قضا نماز یاد ہوتے ہوئی وقتی نماز پڑھی یا نماز کے دوران قضا نماز یاد آگئی اور وقت میں وسعت بھی تھی تو اس کی نماز نہ ہوئی یعنی قضا نماز پڑھنے کے بعد وقتی نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی۔ بہار شریعت میں ہے: ” قضا نماز یاد نہ رہی اور وقتیہ پڑھ لی پڑھنے کے بعد یاد آئی تو وقتیہ ہو گئی اور پڑھنے میں یاد آئی تو گئی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.