Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کا سجدے سے اٹھتے ہوئے ہاتھ زمین پر رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سجدہ سے قیام کی طرف جاتے ہوئے ہاتھ زمین پر رکھ کر اٹھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی خاتون نماز میں قیام کی طرف جاتے ہوئے زمین پر ہاتھ رکھ کر اٹھے ، توکیا نماز ہوجائے گی؟ جواب پوچھی گئی صورت میں نماز، تو ہو جائے گی، اگر چہ مرداور عورت کی نماز میں کچھ مقامات پر فرق ہے لیکن اس معاملے میں مردوں کی طرح عورت کے لئے بھی سنت طریقہ یہی ہے کہ سجدے سے اٹھتے ہوئے پہلے سر اٹھا ئیں پھر ہا تھوں کو گھٹنوں پر رکھ کر پنجوں کے بل کھڑے ہو جائیں ۔ اُٹھتے وقت بغیر مجبوری زمین پر ہاتھ سے ٹیک مت لگائیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.