Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پیک قرآن پاک بے وضو پکڑنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پیک شدہ قرآن پاک گفٹ ملا ، اس کو بے وضو چھو سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی کو پیک ہوا قرآن پاک گفٹ ملا اور اس نے بغیر وضو پکڑا تو کیا وہ گنہگار ہوگا ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں وہ کور (cover) قرآن کریم کے تابع نہیں ہو تا بلکہ جدا ہوتا ہے جسے قرآن کریم کے ارد گرد لپیٹ دیا جاتا ہے جیسے بے سلا جزدان ، اس کے اوپر سے قرآن کریم بغیر وضو پکڑنا جائز ہے ، البتہ وہ کپڑا جو قرآن کریم سے متصل سلا ہوا ہوتا ہے جسے چولی کہتے ہیں، وہ قرآن کریم کا تابع ہے ،اسے بلا حائل بغیر طہارت چھونا جائز نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.