Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا لڑکیاں خواتین ٹیچرز کے ساتھ شرعی سفر پر جا سکتی ہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم لڑکیوں کا اپنی خواتین ٹیچر ز کے ساتھ ٹرپ پر شرعی مسافت کا سفر کرنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا موجودہ زمانے میں لڑکیاں ٹرپ پر خواتین ٹیچرز کے ساتھ 92 کلو میٹر سے زیادہ سفر پر جا سکتی ہیں ؟ جواب موجودہ زمانے میں بھی کسی عورت کا اپنے شوہر یا قابل اعتماد محرم کے بغیر شرعی سفر پر جانا جائز نہیں اگر چہ خواتین کا پورا گروپ ہو، کیونکہ شریعت مطہرہ میں کسی بھی عورت کو شوہر یا محرم کے بغیر شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر کی مسافت پر واقع کسی جگہ جانا حرام ہے ، خواہ وہ سفر حج و عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ہو ، اور موجودہ زمانے میں فتنے پہلے سے بہت…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.