Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نامحرم کے سامنے حجاب کھولے بغیر وضو کیسے کریں؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم جہاں نامحرم ہوں وہاں خاتون کا حجاب کھولے بغیر سر کا اور موزے اتارے بغیر پاؤں کا مسح کرنا ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر ایک لڑکی کو ایسی جگہ وضو کرنے کی حاجت پیش آجائے جہاں غیر محرم بھی ہوں ، تو کیا حجاب کھولے بغیر سر کا اور موزے اتارے بغیر پیروں کا مسح کر سکتی ہے ؟ جواب کسی چیز یا اپنے شوہر یا محرم کی آڑ میں اس طرح وضو کرے کہ نا محرم کی نظر اس کے اعضائے ستر جیسے سر اور بازو وغیرہ پر نہ پڑے ۔ پاؤں اعضائے ستر سے نہیں ، ہاں ٹخنے ستر ہیں ، اور پیروں کا مسح نہیں کر سکتی بلکہ وضو میں پاؤں دھونا ہی لازم ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.