Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض و نفاس کے بعد غسل نہ کرنے والی عورت جنبی ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حیض و نفاس سے فارغ ہوئی ، لیکن غسل نہ کیا، تو کیا یہ جنبی کہلا ئیں گی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو عورت حیض یا نفاس سے فارغ ہوئی مگرا بھی غسل نہیں کیا تو کیا وہ جنبی کہلائے گی ؟ ایک وعید بیان کی جاتی ہے کہ جس جگہ جنبی ہو وہاں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے تو کیا اس وعید میں حیض و نفاس سے فارغ ہونے والی عورت بھی شامل ہے جس نے ابھی غسل نہیں کیا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.