Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تالی بجا کر داد دینا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2563-Web
- Issued
- 16 ربیع الآخر 1447ھ /10 اکتوبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اسٹوڈنٹ کو تالیاں بجا کر داد دینا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اپنے اسٹوڈنٹ کو داد دینے کے لیے تالی بجانا اور دوسرے اسٹوڈنٹس کو تالی بجانے کا کہنا کیسا ؟ جواب تالی بجانا کفار کا طریقہ ہے اور ہمارے علماء نے اسے ممنوع و ناجائز لکھا ہے لہذا بچوں کو داد دینے کے لیے نہ خود تالی بجانا جائز ہے اور نہ ہی دوسرے بچوں کو تالی بجانے کا حکم دینا جائز ہے ۔ داد دینے کے لئے اسلامی طرز عمل اپنایا جائے ، بچے کی حوصلہ افزائی کے لئے "ماشاء اللہ “ وغیرہ الفاظ کہے جائیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.