Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عبدان نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2561-Web
Issued
23 ربیع الآخر 1447هـ / 17 اکتوبر 2025ء

Question

عبدان نام رکھنا کیسا ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال عبدان نام رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم "عبدان “ نام رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عبدان نام رکھنا، جائز ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ یہ صالحین اور نیک لوگوں کا نام ہے جیسا کہ عبدان نام کے کئی معتبر ، شفقہ ، متفقی محد ثین کرام گزرے ہیں ، اور حدیث پاک میں بھی نیک لوگوں کے ناموں پر نام رکھنے کا حکم ہے ، لہذا عبدان نام رکھنا بالکل درست ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف محمد رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں محمد نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے "عبدان "رکھ لیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.