Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس کام کے کرنے کی منت مانی تھی وہ بھول گئے تو کیا کریں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم منت مانی تھی اور بھول گئے کہ کس چیز کی مانی تھی ، تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے منت مانی کہ میرا فلاں کام ہو گیا تو یہ کروں گا لیکن یہ بھول گیا کہ کیا کرنا ہے یعنی نفل پڑھنے کی منت مانی تھی یا صدقہ دینے کی، تو ایسی صورت میں کام ہو جانے پر منت کو کیسے پورا کریں ؟ جواب اگر زبان سے الفاظ کہ کر کسی کام کے ہونے پر نمازیار تم صدقہ کرنے وغیرہ کی منت مانی تھی اور اب کام ہو گیا ہے لیکن یاد نہیں آرہا کہ کس چیز کی منت مانی تھی تو اس صورت میں قسم کا کفارہ دے کر بری الذمہ ہو سکتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.