Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عصر کے بعد سجدہ شکر کرنا جائز ہے؟
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2479-Web
- Issued
- 01 ربيع الآخر 1447ھ / 25 ستمبر 2025ء
Question
کیا نماز عصر کے بعد سجدہ شکر ادا کر سکتے ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال کیا نماز عصر کے بعد سجدہ شکر ادا کر سکتے ہیں ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم عصر کی نماز کے بعد سجدۂ شکر کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز عصر کے بعد سجدہ شکر ادا کرنا مکروہ تحریمی ، ناجائز وگناہ ہے ۔ علامہ ابن عابدین شامی رحمتہ اللہ علیہ قضیہ کے حوالہ سے سجدہ شکر کے متعلق فرماتے ہیں : ” یکرہ ان یسجد شكرا بعد الصلاة فی الوقت الذي يكره فيه النفل ولا يكره فی غیرہ اھ۔ یعنی نماز کے بعد سجدہ شکر کرنا مکروہ ہے اس وقت میں جس میں نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے اس کے علاوہ میں مکروہ نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.