Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پیک قرآن پاک کو بے وضو چھونا کیسا؟

Answered by
مولانا سید مسعود علی عطاری مدنی
Fatwa no.
2473-Web
Issued
25 ربیع الاول 1447ھ /19 ستمبر 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پیکنگ میں پیک قرآن پاک کو بے وضو چھونا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی نے قرآن پاک گفٹ دیا ہے جو کاغذ کی پینگ میں پیک ہے ، کیا اس کو بے وضو چھو سکتے ہیں ؟ جواب وہ پیکنگ قرآن پاک سے الگ ہوتی ہے اور اسے علیحدہ کر کے ہی قرآن پاک پڑھا جاتا ہے لہذا اس میں اگر قرآن پاک مکمل پیک ہے تو اس کے اوپر سے بے وضو چھو سکتے ہیں کیونکہ یہ قرآن پاک کے تابع نہیں ۔ بہار شریعت میں ہے : "بے وضو کو قرآن مجید یا اس کی کسی آیت کا چھونا حرام ہے ۔ بے چھوٹے زبانی یا دیکھ کر پڑھے ، تو کوئی حرج نہیں ۔ ۔ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.