Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عشوا نام کا مطلب نیز اسکا شرعی حکم
- Fatwa no.
- 2308-Web
Question
عشوا نام رکھنا کیسا ؟ جواب عشوا نام رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
عشواء ، کا معنی ممزور نگاہ والی ہے ۔ معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا دست نہیں ہے ۔ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام کسی صحابیہ یا ولیہ کے نام پر رکھ لیں تاکہ ان کی برکتیں شامل حال ہوں ۔ مزید تفصیل کے لیے نام رکھنے کے احکام کا مطالعہ فرمائیں ۔ عجیب : مولانا عابد عطاری مدنی فتوی نمبر : 2308-Web وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم تاريخ اجراء : 16 ذو القعدة الحرام 1446ھ / 14 مئی 2025ء DaruliftaAhlesunnat دار الافتا اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.