Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ابرہہ کون تھا؟

Fatwa no.
2057-Web
Issued
14 جمادی الاخریٰ 1446ھ / 17دسمبر 2024ء

Question

(دعوت اسلامی) سور پرفیل کی تفسیر میں ابر ہ کا نام پڑھا تھا جس کے لشکر پر اللہ کا عذاب نازل ہوا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ کون تھا؟

Answer (beginning)

ابرہہ حبشہ کا بادشاہ تھا اور کافر تھا۔ جنتی زیور میں ہے: ” ابرہہ بادشاہ حبش کا وہ لشکر جو کعبہ ڈھانے کے لیے چڑھائی کر کے آیا تھا حضرت عبد المطلب کی بدولت چھوٹے چھوٹے پرندے ابابیلوں کی کنکریوں سے پورا لشکر مع ہاتھیوں کے ہلاک و بر باد ہو گیا اور خدا کا مقدس گھر خانہ کعبہ ایک کافر کے حملوں سے سلامت رہا۔ (جنتی زیور، صفحہ 622،مکتبۃالمدینہ، کراچی) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَ سَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دار الافتاء اهاست www.fatwaqa.com f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.