Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نجومی کو ہاتھ دکھا سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

اگر اس عقیدے کے ساتھ نجومی سے قسمت کا حال پوچھا کہ جو یہ بتائے گا، وہ قطعا یقینا حق ہو گا، تو یہ کفر ہے اور اگر یہ اعتقاد تو نہ ہو ، لیکن صرف رغبت و شوق کی وجہ سے ہو، تو گناہ کبیرہ و فسق ہے اور اگر مذاق کے طور پر ہو ، تو مکروہ ہے اور اگر نجومی کو ہاتھ دکھانا اس کو عاجز کرنے کے لیے ہو ، تو حرج نہیں ہے، لیکن یہ آخری صورت کم ہی پائی جاتی ہے اور عمو مار غبت و شوق سے ہی دکھایا جاتا ہے، جو حرام و گناہ کبیرہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.