Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟

Answer (beginning)

اس سوال کے جواب میں ہم تین اعتبار سے گفتگو کریں گے۔ (1)ٹرانسجینڈر(Transgender) کسے کہتے ہیں؟ (2) اس قانون کے نفاذ پر شرعی طور پر لازم آنے والی چند خرابیاں ؟ (3) کیا کسی بھی اسلامی حکومت کے لئے اپنے ملک میں ایسا کوئی قانون نافذ کرنا، جائز ہے ؟ (1)ٹرانسجینڈر (Transgender) کسے کہتے ہیں؟ ٹرانسجینڈر ایک جدید مغربی اصطلاح ہے۔ 1 لفظ "Transgender دو الفاظ سے مُرگب ہے۔ Trans کے معنی " منتقل " یا " تبدیل " کرنا، جبکہ gender کے معنی " جنس" کے ہیں۔ مندرجہ ذیل تعریف اقوام متحدہ کی دستاویز سے لی گئی ہے۔ مرد یا عورت جو اپنی پیدائشی جنسی شناخت سے انحراف کر کے اپنی جنسی شناخت (Gender Identity) بدل لیتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.